حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ شُعْبَةً وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ (صحیح مسلم: 35a)
آسان مفہوم: ایمان کے ستر سے کچھ زیادہ حصے ہیں، اور حیا1 ایمان کا ایک حصہ ہے۔
یہ غریب حدیث کی مثال ہے، کیونکہ اس کی روایت میں بعض طبقوں میں صرف ایک راوی ہے۔
1. حیا: ایسی شرم جو اچھائی کی طرف مائل کرے اور برائی سے روکے۔