حدیثِ معلل
صرف سوالات کا جائزہ۔ جوابات اور اسکور صرف لاگ اِن شدہ تعلیمی کوشش میں دستیاب ہیں۔
- معلل کی تعریف میں کس قسم کی خامی مراد ہے؟
- یعلیٰ بن عبید کی روایت میں کس راوی کا نام آیا ہے؟
- اس مثال میں نام کی غلطی کیسے نمایاں ہوئی؟
- اس مثال کی خاص سند معلل ہونے سے کیا اس کا متن بھی غلط ہوجاتا ہے؟
- معلل میں پوشیدہ خامی کہاں ہوسکتی ہے؟
- اگر کوئی فرق صحت پر اثر ہی نہ ڈالے تو کیا اس فرق سے معلل کی تعریف پوری ہوجاتی ہے؟