حسن لذاتہ حجت و مستدل ہے، یعنی اسے دلیل بنایا جاسکتا ہے۔ اس پر عمل کرنا واجب، یعنی لازم ہے۔
اس اعتبار سے یہ صحیح لذاتہ کی طرح ہے، لیکن روایت کی قوت میں صحیح لذاتہ سے کم ہے۔ کم درجے کا ہونا یہاں ناقابلِ قبول ہونا نہیں ہے۔

سبق کھل رہا ہے...