اس صورت میں راوی نے حدیث اپنے استاد سے لی، لیکن روایت بیان کرتے وقت اپنے استاد کا نام حذف کردیا۔ اس نے بات استاد کے استاد کی طرف منسوب کردی، جس سے اس کی ملاقات تو تھی، مگر یہ حدیث اس سے نہیں سنی تھی۔
1. شیخ: یہاں حدیث کے استاد کو کہتے ہیں۔
2. شیخ الشیخ: اپنے استاد کا استاد۔