راوی کی اپنی تشریح مرفوع حدیث کے الفاظ کے ساتھ بغیر امتیاز شامل ہو جائے تو اسے کیا کہیں گے؟

مدرج، مقلوب، مزید، مضطرب اور مصحف و محرف