سفیان کے اضافے کی غلطی یہاں کس کی طرف منسوب ہے؟مقلوب اور سند میں زائد راویلازماً ابن مبارک کی طرف۔ابن مبارک سے نقل کرنے والے کی طرف۔صدقہ کرنے والے کی طرف۔