اسباقمعروف: ضعیف کے مقابل ثقہ کی روایتکوئز

• اوثق، یعنی زیادہ قابلِ اعتماد راوی اور ثقہ راوی کی روایتوں میں مخالفت ہو تو اوثق کی روایت محفوظ، اور اس کے خلاف ثقہ کی روایت شاذ ہے۔
• ثقہ راوی کی روایت ضعیف راوی کی روایت کے خلاف ہو تو ثقہ کی روایت معروف ہے۔

ثقہ راوی کی روایت کو نام دیتے وقت یہ دیکھنا ضروری ہے کہ اس کے مقابل کس درجے کے راوی کی روایت ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

محفوظ، شاذ اور معروف

معروف: ضعیف کے مقابل ثقہ کی روایت