مضطرب، مصحف اور محرفصرف سوالات کا جائزہ۔ جوابات اور اسکور صرف لاگ اِن شدہ تعلیمی کوشش میں دستیاب ہیں۔زکوٰۃ والی مثال کے دو جملوں میں کیا فرق ہے؟مضطرب میں اختلاف کے علاوہ کیا شرط ہے؟اضطراب دور ہوجائے تو کیا بات درست ہے؟شوال والی مثال میں درست لفظ کون سا ہے؟کسی راوی سے کبھی ایک تصحیف ہوجائے تو کیا وہ اسی سے مجروح ہوجاتا ہے؟کثرتِ تصحیف راوی کی کس بات کو متاثر کرتی ہے؟