مستور کی روایت میں توقف کا مطلب یہ ہے کہ اس کے متعلق مزید شواہد ملنے پر حکم کا ازسرنو جائزہ لیا جائے۔جہالتِ راوی: وحدان، مبہم، مجہول العین اور مستور