الگ زمانوں میں رہنے والے دو ہم نام راویوں کی علیحدگی کا خاص قرینہ کیا بن سکتا ہے؟
المتفق والمفترق، المؤتلف والمختلف، المتشابه والمتشابه المقلوب
- ایک کی ولادت دوسرے کے فرض کردہ شیخ کی وفات کے بعد ہونا
- دونوں کے نام میں برابر حرف ہونا
- دونوں کے نام عربی ہونا
- دونوں کی کنیت معلوم نہ ہونا