کسی راوی کی نسبت جدِ اعلیٰ کی طرف ہو تو درست تحقیق کیا ہوگی؟
الأسماء والكنى، الأنساب الغير ظاهرة والأسماء المفردة
- اسے فوری موضوع قرار دینا
- تمام درمیانی آباء کو فرضی سمجھنا
- نسب میں موجود تکرار مٹا دینا
- مکمل نسب معلوم کر کے مختصر تعارف سے ملانا
الأسماء والكنى، الأنساب الغير ظاهرة والأسماء المفردة