تدلیس اور ارسالِ خفی میں بنیادی امتیاز کس چیز سے قائم ہوتا ہے؟
مردود حدیث اور سقوطِ سند کی اقسام
- دونوں میں «عن» کے لفظ کی موجودگی یا عدم
- مذکور شیخ سے اصل ملاقات کا ثبوت یا عدم
- خبر کی روایت کا لفظی یا معنوی ہونا
- راوی کی کنیت کا عام یا غیر معروف ہونا
مردود حدیث اور سقوطِ سند کی اقسام