معلق حدیث کی خاص شناخت کس پہلو سے ہوتی ہے؟
مردود حدیث اور سقوطِ سند کی اقسام
- تابعی کا صحابی کو چھوڑ کر نبی ﷺ کی طرف نسبت کرنا
- سند میں کسی ایک مقام سے دو مسلسل راویوں کا حذف
- مصنف کی طرف سے مبدأِ سند کے واسطوں کا حذف
- مصنف کا اپنے شیخ کو ذکر کر کے تابعی کا حذف کرنا