ایک معلق روایت دوسرے مقام پر مستقل صحیح متصل سند سے ملے تو درست نتیجہ کیا ہے؟
مردود حدیث اور سقوطِ سند کی اقسام
- اصل معلق طریق بھی لازماً متصل قرار پاتا ہے
- دونوں طرق لازماً مردود رہیں گے
- دوسری سند آنے سے پہلی سند کے محذوف راویوں کا ضبط خود ثابت ہو جاتا ہے
- اصل طریق معلق رہتا ہے مگر مضمون کی صحت دوسری سند سے ثابت ہو سکتی ہے