مرسل کی معروف اصطلاحی صورت کیا ہے؟
مردود حدیث اور سقوطِ سند کی اقسام
- صحابی کا دوسرے صحابی سے حدیث نقل کرنا
- مصنف کا اپنا استاد حذف کرنا
- تابعی کا نبی ﷺ سے براہِ راست روایت بیان کرنا
- ہم عصر مگر غیر ملاقات شیخ سے مبہم صیغے میں روایت کرنا
مردود حدیث اور سقوطِ سند کی اقسام