فہم کی جانچ
نیا طالب علم کم گو ہے مگر سب کے ساتھ باادب ہے۔ حدیث کی روشنی میں کیا نتیجہ مناسب ہے؟
توبہ، اصلاح، دیانت اور ذمہ داری (حدیث 23–30)
- وہ ضرور بد اخلاق ہے
- اس میں بھلائی نہیں ہوسکتی
- اسے سب سے الگ کردینا چاہیے
- محض کم گوئی مذموم بےالفتی کا ثبوت نہیں