المزید فی متصل الاسانید: سند بظاہر متصل ہو، مگر غلطی سے راوی بڑھ گیا ہو۔ مثال میں ابن مبارک سے نقل کرنے والے کی غلطی سے سفیان کا نام بڑھا تھا۔
رد کی دونوں شرطیں یاد رکھیے:
• متعلقہ مقام پر براہِ راست سننے کی صراحت ہو۔
• اضافہ کسی کی غلطی سے ہونا ثابت ہو۔
صرف سند کا لمبا یا مختصر ہونا فیصلہ نہیں کرتا۔