دو مقبول روایتوں کا تقابل کرتے ہوئے راویوں کی مطلوب صفات کے درجے دیکھے جا رہے ہیں۔ یہاں کس اعتبار سے گفتگو ہو رہی ہے؟
مقبول حدیث کی تقسیم کے تین اعتبار
- مضمون میں اضافی بات کے اعتبار سے۔
- صفات میں فرقِ مراتب کے اعتبار سے۔
- روایتوں میں تعارض کے اعتبار سے۔