تحمّلِ حدیث اور أداءِ حدیث کے فرق کی صحیح تعبیر کیا ہے؟
صيغ الأداء وطرق التحمل: سماع، عرض، اجازہ، مناولہ اور وجادہ
- تحمّل حدیث کی صحت ہے اور أداء اس کا موضوع
- تحمّل روایت حاصل کرنے کا طریقہ، أداء اسے آگے نقل کرنے کا عمل و صیغہ ہے
- تحمّل صرف کتاب لکھنا، أداء صرف کتاب پڑھنا ہے
- دونوں اصطلاحات ہر اعتبار سے مترادف ہیں