التحمل سے مراد روایت حاصل کرنا ہے اور الأداء سے مراد اسے آگے روایت کرنا اور اس کا طریقہ بیان کرنا ہے۔صيغ الأداء وطرق التحمل: سماع، عرض، اجازہ، مناولہ اور وجادہ