اسباقحافظے کی کمزوری اور روایت کا وقتکوئز

جس راوی کو یہ بعد کی کمزوری لاحق ہو، اسے مختلِط کہتے ہیں، اور اس کی روایت کے لیے مختلَط کا لفظ آتا ہے۔

• مختلِط: راوی کا وصف۔
• مختلَط: روایت کا وصف۔

یہ دونوں لفظ سمجھنے کے ساتھ روایت کے وقت کا فرق بھی یاد رکھیں۔ صرف راوی کا وصف دیکھ کر اس کی پہلے اور بعد کی تمام روایتوں کو ایک حکم نہیں دیا جاتا۔

سبق کھل رہا ہے...

راوی اور روایت کے دو متعلقہ لفظ

حافظے کی کمزوری اور روایت کا وقت