ثقہ راوی کے بارے میں عمومی توثیق کا صحیح مفہوم کیا ہے؟
زیادة الثقة، محفوظ و شاذ اور معروف و منکر
- اس کی ہر فردی زیادت لازماً محفوظ ہے
- وہ عموماً قابلِ اعتماد ہے مگر خاص روایت میں خطا ممکن ہے
- اس کی کوئی روایت جانچنے کی ضرورت نہیں
- اس کی منفرد روایت ہمیشہ شاذ ہوتی ہے