«ہر طالب علم انسان ہے» کے ساتھ کون سی عبارت کمیت میں یکساں مگر کیفیت میں مختلف ہے؟
قضیہ حملیہ کی اقسام: شخصیہ، طبیعہ، محصورہ، مہملہ اور سور
- کوئی طالب علم پتھر نہیں
- بعض طالب علم انسان ہیں
- بعض طالب علم پتھر نہیں
- یہ طالب علم انسان ہے
قضیہ حملیہ کی اقسام: شخصیہ، طبیعہ، محصورہ، مہملہ اور سور