«کوئی مربع دائرہ نہیں» میں ہر مربع سے دائرہ ہونے کی نفی ہے، اس لیے سالبہ کلیہ ہے۔قضیہ حملیہ کی اقسام: شخصیہ، طبیعہ، محصورہ، مہملہ اور سور