«زید عالم اور شاعر ہے» سے «زید عالمِ شعر ہے» لازم کیوں نہیں؟
أسباب الغلط — سوءِ فہم اور الفاظ میں اشتباہ
- دوسری عبارت میں علم کا متعلق شعر متعین کر دیا گیا
- اس میں فعل نہیں
- پہلی میں زید نہیں
- دونوں میں کمیت مختلف نہیں ہو سکتی
أسباب الغلط — سوءِ فہم اور الفاظ میں اشتباہ