«جو نظر نہیں آتا وہ جسم نہیں» جیسے قضیے میں اصل خطرہ کیا ہے؟
أسباب الغلط — سوءِ فہم اور الفاظ میں اشتباہ
- یہ شخصیہ قضیہ ہے
- اس میں کوئی لفظ مشترک نہیں
- یہ قیاس کی تیسری شکل ہے
- عدمِ رؤیت اور عدمِ جسمیت کو ایک سمجھا گیا
أسباب الغلط — سوءِ فہم اور الفاظ میں اشتباہ