ان میں سے کون سی مثال مانعۃ الجمع ہے، حقیقیہ نہیں؟
باب الشرطیات: متصلہ، منفصلہ اور ان کی بنیادی اقسام
- صحیح عدد جفت یا طاق ہے
- یہ چیز درخت ہے یا پتھر
- یہ چیز انسان نہیں یا حیوان ہے
- زید انسان ہو تو حیوان ہے
باب الشرطیات: متصلہ، منفصلہ اور ان کی بنیادی اقسام