ہر انسان حیوان ہے؛ کون سی دو عبارتیں بیک وقت سچ ہو سکتی ہیں؟
باب الشرطیات: متصلہ، منفصلہ اور ان کی بنیادی اقسام
- یہ چیز انسان ہے؛ یہ حیوان نہیں
- یہ صحیح عدد جفت ہے؛ یہ طاق بھی ہے
- یہ چیز انسان نہیں؛ یہ حیوان ہے
- یہ چیز درخت ہے؛ یہ پتھر ہے
باب الشرطیات: متصلہ، منفصلہ اور ان کی بنیادی اقسام