متصلہ لزومیہ کے لیے کون سی بات ضروری ہے؟
باب الشرطیات: متصلہ، منفصلہ اور ان کی بنیادی اقسام
- دونوں جملے ایک ہی وقت میں بولے جائیں
- دونوں جملے عربی میں ہوں
- مقدم اور تالی کے درمیان معتبر علاقہ ہو
- دونوں باتوں کے الفاظ ہم وزن ہوں
باب الشرطیات: متصلہ، منفصلہ اور ان کی بنیادی اقسام