معرِّف کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
معرِّف اور اس کی اقسام: حدِ تام، حدِ ناقص، رسمِ تام، رسمِ ناقص
- محض تاریخی معلومات دینا
- شے کا تصور واضح کرنا
- ہر شے کا خارجی وجود ثابت کرنا
- صرف ایک لفظ کے حروف گننا
معرِّف اور اس کی اقسام: حدِ تام، حدِ ناقص، رسمِ تام، رسمِ ناقص