«انسان حیوانِ ناطق ہے» حدِ تام کیوں ہے؟
معرِّف اور اس کی اقسام: حدِ تام، حدِ ناقص، رسمِ تام، رسمِ ناقص
- ناطق عرضِ عام ہے
- حیوان ایک لفظ ہے
- حیوان جنسِ قریب اور ناطق فصلِ قریب ہے
- اس میں کوئی ذاتی صفت نہیں
معرِّف اور اس کی اقسام: حدِ تام، حدِ ناقص، رسمِ تام، رسمِ ناقص