متن کی تعریف کے مطابق قیاسِ جدلی کے مقدمات کی بنیادی خصوصیت کیا ہے؟
القیاس الجدلی — مشہورات، مسلمات اور غرضِ جدل
- وہ ہمیشہ یقینیات ہوں
- وہ مشہور یا مخالف کے نزدیک مسلم ہوں
- وہ لازماً محسوسات ہوں
- وہ صرف قیاسِ استثنائی میں آئیں
القیاس الجدلی — مشہورات، مسلمات اور غرضِ جدل