کون سا ثبوت تساوی کے بجائے مطلق ثابت کرے گا؟
دو کلیوں میں نسبت — چار بنیادی صورتیں
- ایک کلی کے سب افراد دوسری میں ہیں، مگر دوسری کا ایک فرد پہلی سے باہر ہے
- دونوں میں کوئی مشترک فرد نہیں
- دونوں طرف سب افراد برابر ہیں
- کچھ افراد دونوں میں اور دونوں طرف الگ ہیں