تباین کی پہچان کے لیے کون سا دعویٰ کافی ہے؟
دو کلی مفاہیم کی چار نسبتیں اور جزئیِ اضافی
- دونوں میں کوئی مشترک مصداق نہیں
- دونوں کے تمام افراد مشترک ہیں
- ایک کا ہر فرد دوسرے میں ہے
- ہر ایک کے کچھ افراد مشترک ہیں
دو کلی مفاہیم کی چار نسبتیں اور جزئیِ اضافی