تساوی ثابت کرنے کے لیے کون سی بات ضروری ہے؟
دو کلی مفاہیم کی چار نسبتیں اور جزئیِ اضافی
- صرف ایک مشترک مصداق
- صرف ایک لفظ کا مشترک ہونا
- دونوں کا ایک ہی جنس میں داخل ہونا
- دونوں ایک دوسرے کے تمام افراد پر صادق ہوں
دو کلی مفاہیم کی چار نسبتیں اور جزئیِ اضافی