علم کی دونوں تقسیمیں درست طور پر کیسے ملتی ہیں؟
علم کی حقیقت، تصور اور تصدیق کی تقسیم
- بدیہی صرف تصور اور نظری صرف تصدیق ہو سکتا ہے
- تصور اور تصدیق دونوں میں بدیہی و نظری اقسام ممکن ہیں
- ہر سلبی حکم لازماً نظری ہوتا ہے
- بدیہی اور نظری صرف زبان کے اسلوب ہیں