«ہر نمازی سجدہ کرنے والا ہے» کا درست عکس کیا ہے؟
عکسِ مستوی — تعریف، طریقہ اور چار محصور قضیوں کے احکام
- ہر سجدہ کرنے والا نمازی ہے
- بعض سجدہ کرنے والے نمازی ہیں
- کوئی نمازی سجدہ کرنے والا نہیں
- بعض نمازی سجدہ نہیں کرتے
عکسِ مستوی — تعریف، طریقہ اور چار محصور قضیوں کے احکام