سالبہ کلیہ میں موضوع اور محمول بدلنے سے عدمِ اشتراک برقرار رہتا ہے۔

عکسِ مستوی — تعریف، طریقہ اور چار محصور قضیوں کے احکام