«ہر طالب علم لکھ سکتا ہے» سے کیا نتیجہ درستی کے ساتھ نکل سکتا ہے؟
عکسِ مستوی — تعریف، طریقہ اور چار محصور قضیوں کے احکام
- ہر لکھنے والا طالب علم ہے
- بعض لکھنے والے طالب علم ہیں
- کوئی طالب علم نہیں لکھ سکتا
- کوئی لکھنے والا طالب علم نہیں
عکسِ مستوی — تعریف، طریقہ اور چار محصور قضیوں کے احکام