دلالت کی اصطلاحی تعریف کے مطابق دو چیزوں میں کیا تعلق ہوتا ہے؟
دلالت کی 6 قسمیں اور مطابقی، تضمنی، التزامی دلالت
- ایک کا علم دوسرے کے علم کی طرف رہنمائی کرے
- دونوں کا ایک ہی لفظ ہونا لازم ہو
- دونوں کا ایک ہی جگہ موجود ہونا ضروری ہو
- دونوں کے تلفظ میں مشابہت ہو