کون سی ترکیب شکلِ اول کی منتج ضرب نہیں؟
الشکل الأول — شرائطِ انتاج اور چار منتج ضربیں
- صغریٰ موجبہ جزئیہ، کبریٰ سالبہ کلیہ
- صغریٰ موجبہ کلیہ، کبریٰ موجبہ کلیہ
- صغریٰ سالبہ جزئیہ، کبریٰ موجبہ کلیہ
- صغریٰ موجبہ کلیہ، کبریٰ سالبہ کلیہ
الشکل الأول — شرائطِ انتاج اور چار منتج ضربیں