جو وصف کسی اعلیٰ جنس کو تقسیم کرتا ہو وہ لازماً ہر نچلی نوع کو بھی اسی طرح تقسیم کرے گا۔

کلیاتِ خمس: فصل، خاصہ، عرضِ عام اور ذاتی و عرضی کی تحقیق