«کوئی قاری بے جان چیز نہیں؛ ہر حافظ قاری ہے» سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
الشکل الرابع — شرائطِ انتاج، ضربیں اور استدلال
- بعض بے جان چیز حافظ ہیں
- کوئی بے جان چیز حافظ نہیں
- ہر بے جان چیز حافظ ہے
- بعض حافظ قاری نہیں
الشکل الرابع — شرائطِ انتاج، ضربیں اور استدلال