کون سی عبارت ایک درست موجبہ جزئیہ کے عکس کی مثال ہے؟
الشکل الرابع — شرائطِ انتاج، ضربیں اور استدلال
- بعض معلم شاعر نہیں ⇒ بعض شاعر معلم نہیں
- ہر معلم انسان ⇒ ہر انسان معلم
- بعض انسان معلم ⇒ کوئی معلم انسان نہیں
- بعض انسان معلم ⇒ بعض معلم انسان
الشکل الرابع — شرائطِ انتاج، ضربیں اور استدلال