شکلِ دوم کی دوسری ضرب کی دلیل میں سالبہ کلیہ صغریٰ کا عکس لینے کا فائدہ کیا ہے؟
الشکل الثانی — شرائطِ انتاج اور چار منتج ضربیں
- یہ کبریٰ کو جزئیہ بنا دیتا ہے
- یہ صغریٰ کا محمول ختم کرتا ہے
- شکلِ اول کی ترتیب بن سکتی ہے
- یہ نتیجے کو موجبہ بناتا ہے
الشکل الثانی — شرائطِ انتاج اور چار منتج ضربیں