شکلِ اول اور دوم میں بنیادی فرق کیا ہے؟
الشکل الثانی — شرائطِ انتاج اور چار منتج ضربیں
- اول میں اوسط دونوں کا محمول، دوم میں دونوں کا موضوع
- دونوں میں اوسط ہمیشہ کبریٰ کا موضوع
- اول میں اوسط صغریٰ کا محمول اور کبریٰ کا موضوع؛ دوم میں دونوں کا محمول
- اول میں کوئی منتج ضرب نہیں