«مَالًا» پر الگ وقف کریں تو عام قاعدے کے مطابق تنوینِ فتح کا کیا ہوگا؟
سورۂ الماعون و الہمزہ: ادغام، اخفاء، مد اور ہائے ضمیر کی عملی مشق
- میم مشدد پڑھے گا
- تنوین ہٹ کر الف کی مدِ عوض پڑھی جائے گی
- تنوین کا نون صاف پڑھا جائے گا
- واو میں ادغام ہوگا
سورۂ الماعون و الہمزہ: ادغام، اخفاء، مد اور ہائے ضمیر کی عملی مشق