اسباقسورۂ القارعہ اور سورۂ الزلزال — تجوید کی تقابلی عملی مشقکوئز

الْقَارِعَةُ میں «الْ» کا لام پڑھا جاتا ہے، کیونکہ اس کے بعد ق ہے، جو حروفِ قمری میں سے ہے۔ «الْقَارِعَةُ» کو «اَقَّارِعَةُ» نہ بنائیں۔
«قَ» حرفِ استعلاء ہے، اس لیے اس کی آواز پُر یا موٹی ہوگی۔ اس کے بعد «رِ» پر زیر ہے، لہٰذا راء کو باریک پڑھیں۔ ایک ہی لفظ میں دو حرفوں کے الگ احکام ہوسکتے ہیں۔
مشق:
الْقَارِعَةُ — لام ظاہر، قاف موٹی، راء باریک۔
النَّاسُ — اس کے برعکس لام نہیں پڑھا جاتا، کیونکہ بعد میں نون شمسی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

الْقَارِعَةُ: لامِ قمری اور قاف

سورۂ القارعہ اور سورۂ الزلزال — تجوید کی تقابلی عملی مشق