قرآنی عبارت میں لفظ مانوس ہے مگر مرجعِ ضمیر مشتبہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر کس نوع کی دشواری ہے؟
وجوہِ خفاءِ معانیِ قرآن اور شرحِ غریب القرآن
- صرف روایتِ نسخ کا
- حرفوں کی املا کا
- ترکیب اور سیاق کا
- لفظ کو غیر عربی قرار دینے کا
وجوہِ خفاءِ معانیِ قرآن اور شرحِ غریب القرآن