اسباقفوائدِ متفرقہ ضروریہ: رسمِ قرآن، وقف اور مخصوص کلماتکوئز

سورۃ یوسف کے لَيَكُونًا مِنَ الصَّاغِرِينَ اور سورۃ العلق کے لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ میں تنوین کی مخصوص کتابت اور وقف کا معاملہ ہے۔

ان دونوں مقامات پر وقف کرنے کی صورت میں الف کے ساتھ پڑھنے اور وصل میں تنوین کی مقررہ آواز کے فرق کو سمجھنا ضروری ہے۔

لفظ کے آخری الف کو عام نونِ ساکن سمجھ کر ہر حالت میں نون کی آواز باقی رکھنا درست نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

قاعدہ 103: لَيَكُونًا اور لَنَسْفَعًا

فوائدِ متفرقہ ضروریہ: رسمِ قرآن، وقف اور مخصوص کلمات